دل چسپ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دل لبھانے والا، پرلطف، پرکشش، عمدہ، خوبصورت، خوشنما۔ "ہر ایک بڑے غور سے اس کی دلچسپ کہانی سن رہا تھا۔" ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ)، ٣٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اسم جامد 'دل' کے ساتھ 'چسپیدن' مصدر سے فعل امر 'چسپ' بطور لاحقۂ فاعل لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دل لبھانے والا، پرلطف، پرکشش، عمدہ، خوبصورت، خوشنما۔ "ہر ایک بڑے غور سے اس کی دلچسپ کہانی سن رہا تھا۔" ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں (ترجمہ)، ٣٧ )